chicken kebab
ہرے بھرے چکن کباب |
اجزاء: چکن کا قیمہ ایک پاؤ کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ(پسی ہوئی ) پیاز ایک درمیانی(باریک کٹی ہوئی) ہرا دھنیا ایک گڈی ہری مرچ تین سے پانچ عدد اجینو موتو ایک چائے کا چمچ انڈا ایک عدد |
ترکیب:
قیمہ کے اندر تمام مصالحہ کو اچھی طرح ملا دیں اور ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔ پھر ان کو کباب کی شکل دے کر نان اسٹک فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کر یں اور ہلکا سرخ ہونے پر اتار لیں، مزیدار کباب تیار ہیں پودینے کی چٹنی کے ساتھ مزا آئے گا