بھیجا کباب
![]()
بھیجا کباب |
اجزاء: مغز (2بکرے کے ایک گائے کا) تین عدد ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے ہرا دھنیا (باریک چوپ کر لیں) گٹھی ہری مرچیں (باریک چوپ کر لیں)5عدد انڈا ایک عدد گھی کپ بریڈکرمبز ایک کپ نمک حسب ذائقہ |
ترکیب:
مغز کو پانی میں 5-7منٹ تک ابالیں۔ احتیاط سے چھلکا اتار لیں۔ مغز ثابت رہے ٹکڑے نہ ہو جائے۔ اس کے بعد مغز کے پانچ ٹکڑے کر کے اس میں ادرک پیسٹ، لہسن پیسٹ، ہرا دھنیا، نمک اور ہری مرچیں ملا کر لگائیں۔ اب مغز کے ٹکڑوں کو بریڈ کرمبز میں کوٹ کر کے پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈب کر کے گرم گھی میں تل لیں۔