باربی کیو کچومر
![]()
باربی کیو کچومر |
اجزاء: اچار تین کھانے کے چمچ سویا سوس ایک کھانے کا چمچ ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ تیار شدہ مسٹرڈ دو چائے کے چمچ سرکہ ایک کھانے کا چمچ براؤن سوس دو کھانے کا چمچ |
ترکیب:
اچار، سویا سوس، کیچپ اور مسٹرڈ اکٹھا کر یں۔ سرکہ اور براؤن سوس شامل کر کے مکس کر یں۔ ٹھنڈا کر کے استعمال کر یں۔ زیادہ دن نہ رکھیں۔
اچار، سویا سوس، کیچپ اور مسٹرڈ اکٹھا کر یں۔ سرکہ اور براؤن سوس شامل کر کے مکس کر یں۔ ٹھنڈا کر کے استعمال کر یں۔ زیادہ دن نہ رکھیں۔