Latest Hindi Songs,Bollywood Songs,Hindi Songs,Indian Songs,Latest Bollywood Songs,Latest Hindi Songs,Latest Indian Songs, Pakistani Mp3 Songs, Download Bollywood Songs,Pakistani Songs,Pakistani Music,Pakistani Pop Songs,Indian Pop & Remix Songs,Latest Pakistani Songs,Bollywood Ringtones,True MP3 Tones,True MP3 Bollywood Tones,Latest Bollywood MP3 Tones,Bollywood Mp3 Songs,Bollywood Mobile Videos,Bollywood 3GPs,Indian Mobile Videos,Funny Videos,Funny Songs, Funny Pictures,Bollywood Mobile Videos,Pakistani Ringtones,Polyphonic Ringtones,Monophonic Ringtones,,Bollywood Wallpapers,Bollywood Star Autograph,Bollywood Star Telephone No.,Bollywood Stars Birthdays, Free Hindi Mp3 Songs, Indian Tv Serail, Pakistani Tv Serail, Watch Tv

American jambalaya

امریکن جمبالایا
اجزاء:
مرغی(بون لیس) دو کپ(کیوبز کاٹ لیں)
بیف اسٹیک (اسٹیم کی ہوئی) 450گرام
مکھن چار کھانے کے چمچے
جھینگے(صاف کر کے پکائیں) 24عدد
باسمتی چاول تین کپ
آٹا کپ
پیاز(باریک سلائس کر لیں) 3عدد
ہری شملہ مرچیں دو عدد(بیج نکال کر سلائس کاٹ لیں)
ٹماٹر 675گرام(چھیل کر چوپ کر لیں)
لہسن کے جوے 2-3عدد(کوٹ لیں)
تھائم (چوپ کر لیں) دو چائے کے چمچے
پانی 5کپ
ٹوبیسکو سوس 2-3قطرے
پارسلے حسب ضرورت
نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
ترکیب:
مرغی کے ٹکڑوں پر نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں۔ اسٹیکس کے چھوٹے کیوبز کاٹ لیں۔ اب ایک بڑے سوس پین میں مکھن پگھلا لیں۔ اس میں مرغی کے ٹکڑے ڈال کر براؤن کر لیں اور کفگیر کی مدد سے نکال لیں۔ آنچ کم کر کے سوس پین میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کر یں۔ اس کے بعد اس میں آٹا ڈال کر گولڈن براؤن کر کے فرائی کی ہوئی گوشت کی بوٹیاں اس میں دوبارہ ڈال دیں۔ اب اس میں بیف اسٹیکس ، شملہ مرچیں، ٹماٹر، لہسن اور تھائم شامل کر کے مسلسل چمچہ چلاتے ہوئے 10منٹ تک پکائیں۔ اب جھینگے ڈال کر ہلکا سامکس کر یں۔ اس کے بعد پین میں چاول ڈال کر پانی ڈال دیں۔ نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور ٹوبیسکو سوس شامل کر یں۔ ابال آنے دیں۔ ابال آجائے تو درمیانی آنچ پر خشک ہونے اور چاول گل جانے تک پکائیں۔ اگر چاول نہیں گلے ہیں اور پانی خشک ہو گیا ہے تو تھوڑا سا گرم پانی ڈالیں ۔ آخر میں پارسلے ڈالیں اور گرم گرم سرو کر یں

  © Blogger templates Newspaper III by Ourblogtemplates.com 2008

Back to TOP